ریاستی اشرافیہ کا گھریلو لین دین

کچھ معاملات سیاستی نہیں ہوتے۔ آج جو پارٹی حکمرانی کر رہی ہے، کل وہ بھی حزبِ اختلاف میں بیٹھی ڈنڈے بجا رہی ہو گی۔ سو معاملہ فہمی اچھی بات ہے۔ یہ خبر ملاحظہ کیجییے، اور سر دھنیے: [روزنامہ ’’جنگ‘‘ لاہور، 2 اکتوبر، 2013]